0
Tuesday 13 Dec 2016 11:50

مقبوضہ کشمیر، جلوس عید میلاد النبی (ص)

  • مقبوضہ کشمیر میں عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت پر جلوس برآمد، حکومتی قدغن کے باوجود ہزاروں عقیدت مند کی شرکت

    مقبوضہ کشمیر میں عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت پر جلوس برآمد، حکومتی قدغن کے باوجود ہزاروں عقیدت مند کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ جنوبی مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں انتظامیہ اور پولیس کی قدغنوں کے باوجود ایک عظیم الشان جلوس میلاد برآمد ہوا۔ جلوس میں شامل ہزاروں افراد جامع مسجد اسلام آباد (مقبوضہ کشمیر) سے حمد و نعت کا سلسلہ شروع کرکے آگے بڑھے اور مختلف بازاروں سے گذرتے ہوئے بالآخر جلوس زیارت حضرت ریشی پیرؒ پر اختتام پذیر ہوا۔ تفصیلات کے مطابق قابض فورسز نے صبح سے ہی اسلام آباد میں جامع مسجد کے اردگرد پہرہ لگا دیا تھا جبکہ میرواعظ قاضی یاسر رات بھر مسجد میں ہی قیام پذیر تھے۔ لوگوں نے آج جوق در جوق جامع مسجد کی طرف رخ کیا۔ جلوس کی قیادت میرواعظ جنوبی کشمیر قاضی یاسر نے کی، جبکہ مولانا مدثر صدیقی، مولانا گلزار مدنی، مولانا فیاض رضوی، جاوید احمد ریشی اور مولانا ارشاد عطاری بھی جلوس میں شریک تھے۔ میرواعظ قاضی یاسر نے متعدد مقامات پر میلاد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ چاہیے لاکھ کوششیں کر لیں، لیکن دنیا کی کوئی طاقت ہمیں یہ جلوس میلاد نکالنے سے نہیں روک سکتی ہے۔ میرواعظ قاض یاسر نے قدغنوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شاید پولیس کو عاشقان رسول (ص) کی طاقت اور انکے جذبہ کا اندازہ نہیں۔ انہوں نے لوگوں کو متحد رہنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ آج مغربی طاقتیں ہم پر فقط اس لئے حاوی ہیں، کیونکہ ہم گروہ در گروہ بٹے ہوئے ہیں اور ہم تب تک کامیاب نہیں ہوسکتے جب تک کہ ہم سب متحد نہ ہوں۔ جلوس میلاد النبی (ص) کے موقع پر میرواعظ قاضی یاسر نے حریت رہنما شبیر احمد شاہ، مولانا سرجان برکاتی اور مولانا سجاد ہاشمی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کے جذبہ استقلال کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ادھر جموں و کشمیر انجمن حمایت الاسلام کے اہتمام سے ولادت باسعادت حضرت رسول اللہ (ص) کی مناسبت پر ایک تقریب کا اہتمام کیا، جس میں مولانا خورشید احمد قانونگو نے کہا کہ میلاد النبی (ص) منانے کے ساتھ ساتھ آنحضور (ص) کی سیرت مقدس کے اپنے ظاہر و باطن اور معاشرے کو متجلا کرنے کی ضرورت ہے۔ یہی ولادت باسعادت سیرت نبوی (ص) کو عام کرنے کا ایک حقیقی مقصد ہے، جس سے پوری کائنات میں امن و امان خدمت خلق اور آپسی بھائی چارے کی بنیاد ہے۔
خبر کا کوڈ : 591216
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش