0
Friday 16 Dec 2016 15:45

ایم ڈبلیو ایم سندھ کی پریس کانفرنس

  • ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی کی پریس کانفرنس

    ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی کی پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی نے گھوٹکی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان صوبہ سندھ کے زیر اہتمام 18 دسمبر کو حیدر آباد میں تاریخی لبیک یارسول اللہ ﷺ کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ کانفرنس اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ ہوگی، جس میں تمام مکاتب اور مسالک کے لوگ شریک ہوکر امن و اتحاد کا عملی درس دیں گے۔ ہم رہبر کبیر حضرت امام خمینی ؒ کے فرمان کی روشنی میں اتحاد بین المسلمین کے لئے مصروف عمل ہیں۔ پریس کانفرنس کے دوران ضلعی سیکرٹری جنرل میر فائق علی جاکھرانی، سید رحم علی شاہ، صابر حسین شیخ اور میر علی گوہر جاکھرانی بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام دشمن سامراجی قوتیں، مسلمانوں کو آپس میں دست و گریبان دیکھنا چاہتی ہیں، جبکہ تکفیری دہشت گرد، سامراجی قوتوں کے آلہ کار بن کر بے گناہ مسلمانوں کا ناحق خون بہا رہے ہیں۔ طالبان اور داعشی دہشت گردوں کی تشکیل اور سرپرستی شیطان بزرگ امریکہ کے ہاتھوں ہوئی ہے، اب یہ بات راز نہیں رہی۔
خبر کا کوڈ : 592122
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش