QR CodeQR Code

بابائے قوم کی چند نایاب تصاویر

27 Dec 2016 00:31

اسلام ٹائمز: قائداعظم محمد علی جناح (رح) کا ایک 140واں یوم پیدائش عقیدت اور احترام سے منایا گیا۔ بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 25 دسمبر کو ملک بھر میں تقریبات منعقد کی گئیں۔


اسلام ٹائمز۔ بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح (رح) کا ایک 140واں یوم پیدائش عقیدت اور احترام سے منایا گیا۔ بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 25 دسمبر کو ملک بھر میں تقریبات منعقد کی گئیں۔ کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی مرکزی تقریب ہوئی۔ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بابائے قوم کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کریں گے۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے بانی پاکستان کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے اپنے قارئین کیلئے قائداعظم محمد علی جناح (رح) کی چند نایاب اور یادگار تصاویر جاری کی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 594900

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/594900/1/بابائے-قوم-کی-چند-نایاب-تصاویر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org