0
Tuesday 3 Jan 2017 10:57

مشرق وسطٰی میں استعماری قوتوں کی ناکامی

  • لاہور، مشرق وسطیٰ میں استعماری قوتوں کی ناکامی کے موضوع پر سیمینار

    لاہور، مشرق وسطیٰ میں استعماری قوتوں کی ناکامی کے موضوع پر سیمینار

اسلام ٹائمز۔ تحریک حمایت مظلومین جہاں پاکستان کے زیراہتمام لاہور میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز اسکالر سید علی مرتضٰی زیدی نے کہا کہ عالمی طاقتوں کا اصول ہوتا ہے کہ وہ ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے گریز کرتی ہیں، اگر وہ اپنے اصول کی خلاف ورزی کرتی ہیں تو دنیا عالمی جنگ کی طرف جاتی دکھائی دیتی ہے، اس لئے سپر پاورز ایک دوسرے پر حملہ نہیں کرتیں۔ علی مرتضٰی زیدی نے شرکاء کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔ ایک سوال کے جواب میں اُن کا کہنا تھا کہ آل سعود سے دنیا کو نجات ملنے والی ہے، کیونکہ عالمی طاقتیں بالخصوص امریکہ کے نزدیک بھی آل سعود بہت جلد اپنا وجود کھونے والے ہیں، امریکی سعودیہ سے تھک گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان یمن کی جنگ میں امریکہ کے اشارہ پر داخل نہیں ہوا اور پاکستان بھی اس بات کا ادراک رکھتا ہے کہ اسے کسی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 596673
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش