0
Sunday 8 Jan 2017 15:57

جے ایس او کی مجلس نظارت کا اجلاس

  • بھکر، قصر زینبؑ میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی تصاویر

    بھکر، قصر زینبؑ میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جے ایس او کی مرکزی نظارت کا اجلاس علامہ سید ساجد علی نقوی کی صدارت میں قصرِ زہنب بھکر میں منعقد ہوا، جس میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور جے ایس او کی مرکزی نظارت کے ممبر علامہ عارف حسین واحدی، ایس سی یو کے مرکزی نائب صدر و رکنِ مرکزی نظارت جے ایس او علامہ محمد رمضان توقیر، شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور جے ایس او کی مرکزی نظارت کے ممبر زاہد علی آخونزادہ، شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی رہنماء اور رکنِ نظارت جے ایس او علامہ شبیر حسن میثمی، شیعہ علما کونسل صوبہ پنجاب کے صدر و رکن نظارت علامہ سبطین حیدر سبزواری، سیکرٹری مرکزی رکنِ نظارت حسین عباس، شیعہ علما کونسل گجرات کے رہنما و رکنِ نظارت الطاف کاظمی، جے ایس او کے نومنتخب صدر حسن رضا اور دیگر اراکینِ مرکزی نظارت نے شرکت کی۔ اجلاس میں جے ایس او کی سابقہ کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا اور جے ایس او کی آئیندہ برس کے لیے منتخب قیادت کو گائیڈ لائن دی گئی، جبکہ تنظیمی صرتحال کی مذید بہتری کے لیے جے ایس او کی قیادت کو اراکین نظارت سے روابط موثر بنا کر علاقائی اور ملکی سطح پر تنظیم کو منظم کرنے کی ہدایت کی گئی۔ جے ایس او کے تنظیمی معاملات پر اراکین نظارت کی قائم کمیٹی کی سفارشات کو باقاعدہ منظوری دیکر جے ایس او کی قیادت کو ان سفارشات کی روشنی میں مسائل کے حل کی ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں جے ایس او کی آئینی ترامیم کی بھی منظوری دی گئی۔
خبر کا کوڈ : 598243
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش