0
Thursday 19 Jan 2017 12:10

سرگودہا یونیورسٹی کا تربیتی ٹور

  • امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سرگودہا کے زیر اہتمام منعقد ہونیوالے یونیورسٹی طلبہ کے تربیتی و تفریحی ٹور کی تصاویر

    امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن سرگودہا کے زیر اہتمام منعقد ہونیوالے یونیورسٹی طلبہ کے تربیتی و تفریحی ٹور کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈںٹس آرگنائزیشن سرگودہا کے زیراہتمام یونیورسٹی آف سرگودہا میں زیرِتعلیم امامیہ طلبہ کے لیے تفریحی و تربیتی ٹور منعقد کیا گیا۔ تفریحی و تربیتی ٹور میں 45 طلبہ شریک تھے۔ آئی ایس او پاکستان کے ادارہ تربیت المہدیؑ کے مولانا سبطین علوی بھی ٹور میں طلبہ کے ساتھ ٹور میں شریک تھے۔ انہوں نے طلبہ سے مختلف اوقات میں فکری و تربیتی موضوعات پر گفتگو کی۔ آئی ایس او سرگودہا ڈویژن کے صدر جمیل حسین کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی میں پڑھنے والے طلبہ ملک و قوم کا اثاثہ ہیں، تفریح کے ساتھ ساتھ تربیت وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ٹور میں شامل طلبہ نے کلر کہار جھیل اور قلعہ کٹاس راج جیسے تاریخی مقامات کی سیر بھی کی۔
خبر کا کوڈ : 601312
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش