QR CodeQR Code

تہران:بحرین کے سفارتخانے کے سامنے غیر ملکی طلاب کا احتجاج

17 Mar 2011 22:36

اسلام ٹائمز:ایران کے دارالحکومت تہران میں بحرین کے سفارتخانے کے سامنے غیر ملکی طلاب نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بحرین میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں اور وہ بحرین حکومت کے خلاف غم و غصہ کا اظہار کر رہے تھے



خبر کا کوڈ: 60156

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/60156/1/تہران-بحرین-کے-سفارتخانے-سامنے-غیر-ملکی-طلاب-کا-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org