0
Sunday 22 Jan 2017 18:42

سانحہ پاراچنار کیخلاف کراچی میں احتجاج

  • سانحہ پاراچنار، ایم ڈبلیو ایم کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

    سانحہ پاراچنار، ایم ڈبلیو ایم کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

  • احتجاجی مظاہرے میں شریک معصوم بچے

    احتجاجی مظاہرے میں شریک معصوم بچے

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رہنماء مولانا مبشر حسن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

    ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رہنماء مولانا مبشر حسن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رہنماء مولانا احسان دانش میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

    ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رہنماء مولانا احسان دانش میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے اعلان پر سانحہ پارا چنار کے خلاف ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، اس موقع پر مولانا مبشر حسن، مولانا احسان دانش، میثم عابدی، میر تقی ظفر سمیت دیگر رہنما و کارکنان موجود تھے۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کو پاکستان میں داخل ہونے سے روکا جائے، امت مسلمہ میں بھڑکائی جانے والی آگ کو طے شدہ سازش کے تحت پاکستان منتقل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سالمیت و استحکام داعش اور دیگر کالعدم دہشتگرد جماعتوں کی بیخ کنی سے مشروط ہے، انہیں پاکستان میں فعال ہونے کا موقع دینا اپنے گھر کو آگ لگانے کے مترادف ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 602542
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش