QR CodeQR Code

کراچی، بحرین میں سعودی مداخلت کے خلاف مظاہرہ

19 Mar 2011 14:58

اسلام ٹائمز: جعفریہ الائنس پاکستان کی جانب سے کراچی میں خوجہ مسجد کھارادر کے باہر "یوم دفاع بحرین" کی مناسبت سے بحرین میں سعودی افواج کی مداخلت اور جا رحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔


اسلام ٹائمز- جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ علامہ عباس کمیلی نے بحرین میں سعودی افواج کے مظالم کو فلسطین میں ڈھائے جانیوالے صہیونی مظالم سے تشبیہ دی اور کہا کہ سعودی حکمران دراصل امریکی اور اسرائیلی آلہ کار ہیں اور مسلمانوں کے خلاف اقدامات کرنے میں صہیونیوں سے بھی دو قدم آگے ہیں۔ احتجاجی مظاہرے سے مولانا حسین مسعودی، علامہ فرقان حیدر عابدی، علامہ جعفر رضا اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 60417

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/60417/1/کراچی-بحرین-میں-سعودی-مداخلت-کے-خلاف-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org