0
Sunday 29 Jan 2017 18:59

کوہلو، بی ایل اے سے برآمد اسلحہ

  • ایف سی کے سرچ آپریشن میں بی ایل اے کے ٹھکانے سے برآمد اسلحہ

    ایف سی کے سرچ آپریشن میں بی ایل اے کے ٹھکانے سے برآمد اسلحہ

اسلام ٹائمز۔ ایف سی نے بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں کالعدم دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے خلاف اعلٰی پیمانے پر سرچ آپریشن کیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران بی ایل اے کے ٹھکانے سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ برآمد ہونے والے اسلحہ میں 20 عدد راکٹ، 14 عدد فیوز، 70 عدد آر پی جی گولے، میزائل لانچر، 12 عدد راکٹ فیوز، مارٹر بم، 5 بنڈل ڈیٹونیٹنگ کارڈ، مختلف ساخت کے ہزاروں راؤنڈز اور دیگر تخریبی مواد شامل ہیں۔ بی ایل اے کے خلاف اس سرچ آپریشن کی نگرانی آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم نے خود کی۔
خبر کا کوڈ : 604638
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش