0
Thursday 2 Feb 2017 21:52

گورنر سندھ کی حلف برداری

  • گورنر سندھ محمد زبیر عمر کی تقریب حلف برداری اور مزار قائد پر حاضری کی تصویری رپورٹ

    گورنر سندھ محمد زبیر عمر کی تقریب حلف برداری اور مزار قائد پر حاضری کی تصویری رپورٹ

  • گورنر سندھ محمد زبیر کی تقریب حلف برداری کے بعد اپنے والدین کی قبر پر فاتحہ خوانی

    گورنر سندھ محمد زبیر کی تقریب حلف برداری کے بعد اپنے والدین کی قبر پر فاتحہ خوانی

اسلام ٹائمز۔ محمد زبیر عمر نے سندھ کے 32 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں محمد زبیر کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے محمد زیبر سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزراء، مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماؤں سمیت اہم سیاسی شخصیات، اعلیٰ سرکاری حکام اور معززین کے علاوہ ان کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر عمر 23 مارچ 1956ء كو ایبٹ آباد میں پیدا ہوئے۔ محمد زبیر نے ابتدائی تعلیم ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں حاصل كی۔ زبیر عمر نے 1984ء میں کراچی کے معروف تعلیمی ادارے آئی بی اے سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز كی ڈگری حاصل كی، وہ امریكی كمپنی آئی بی ایم سے وابستہ رہے اور پیرس، روم، میلان اور دبئی میں تعینات رہے۔ دوسری جانب حلف لینے کے بعد گورنر سندھ محمد زبیر نے مزار قائد پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر وزیر مملکت مریم اورنگزیب سمیت مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز، طارق فضل چودھری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ مزار قائد پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان کے اعتماد پر ان کا شکر گزار ہوں، میرے اور میرے خاندان کے لئے یادگار دن ہے، وزیراعظم اور عوام کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ اپنے عہدے کا پورا حق ادا کرنے اور قائداعظم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سندھ کی ترقی کے لئے کوشش کروں گا۔
خبر کا کوڈ : 606009
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش