QR CodeQR Code

مری، امامیہ اسکاوٹس کی سنو ہائیک

4 Feb 2017 19:23

آئی ایس او پاکستان کی مرکزی کابینہ کے علاوہ راولپنڈی، پشاور، سرگودہا، لاہور، ملتان اور کراچی کے میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز کے امامیہ طلبہ نتھیا گلی میں مشک پوری کے مقام پر منعقد ہونیوالی سنو ہائیک میں شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوٖڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ امامیہ اسکاوٹنگ کے زیراہتمام یونیورسٹیز میں زیرتعلیم امامیہ طلبہ کے لئے موسم سرما کی مناسبت سے سنو ہائیک منعقد ہوئی۔ امامیہ چیف اسکاوٹ تصور عباس کربلائی کی سربراہی میں منعقد ہونیوالی سنو ہائیک میں 80 امامیہ طلبہ نے حصہ لیا۔ واضح رہے کہ آئی ایس او پاکستان کی مرکزی کابینہ کے علاوہ راولپنڈی، پشاور، سرگودہا، لاہور، ملتان اور کراچی کے میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز کے امامیہ طلبہ نتھیا گلی میں مشک پوری کے مقام پر منعقد ہونیوالی سنو ہائیک میں شریک ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 606295

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/606295/1/مری-امامیہ-اسکاوٹس-کی-سنو-ہائیک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org