0
Sunday 5 Feb 2017 01:59

ڈی آئی خان، سانحہ پاراچنار کیخلاف مظاہرہ

  • ڈی آئی خان میں سانحہ پاراچنار کیخلاف ہونیوالا احتجاجی مظاہرہ

    ڈی آئی خان میں سانحہ پاراچنار کیخلاف ہونیوالا احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سانحہ پارا چنار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کوٹلی امام حسین (ع) میں سے شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام علامہ محمد رمضان توقیر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی، جو کہ سرکلر روڈ پر پہنچ کے احتجاجی مظاہرے میں بدل گئی۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ سانحہ پارا چنار کے ذمہ داران کو گرفتار کرکے فی الفور کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ احتجاجی مظاہرے میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے نوجوانوں سمیت مجلس وحدت مسلمین کے مقامی عہدیداران سمیت اہل تشیع نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا کہ پاراچنار کے لوگوں کو نہتا کرکے ان پر داعش اور طالبان کے حملوں کی راہ ہموار کی جارہی ہے۔ پوری ملت تشیع پاراچنار کے عوام اور مظلومان جہاں کے ساتھ ہیں۔ انتظامیہ پاراچنار کی صورت حال کا فوری نوٹس لیکر اپنی پالیسی پر نظرثانی کرے اور اس سانحہ کے ذمہ داران کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچائے۔
خبر کا کوڈ : 606609
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش