0
Monday 21 Mar 2011 03:30

شیعہ علماء کونسل کراچی کی جانب سے حمایت اسلام ریلی

 سعودی عرب اوردیگر خلیجی ریاستوں کی افواج کی جانب سے بحرین میں قتل عام کے خلاف حمایت مسلمین مارچ کیا گیا۔مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بحرین میں قتل عام کرنے والی سعودی اور دیگر خلیجی ریاستیں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل سے جنگ کیوں نہیں کرتیں۔ احتجاجی مارچ سے علامہ عباس کمیلی، علامہ مرزا یوسف، مولانا ناظر عباس، مولانا صادق تقوی، علامہ قاضی نورانی و دیگر نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 60688
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش