0
Monday 6 Feb 2017 21:15

سرگودہا، یکجہتی کشمیر واک

  • سرگودہا،  ریسکیو 1122 اور بوائے سکاؤٹس سرگودہا ریجن کے زیراہتمام اہل کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کی تصاویر

    سرگودہا، ریسکیو 1122 اور بوائے سکاؤٹس سرگودہا ریجن کے زیراہتمام اہل کشمیر سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے سرگودہا میں ریسکیو 1122 اور پنجاب بوائے سکاؤٹس سرگودہا ریجن کے زیراہتمام واک کا اہتمام کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ سکاؤٹس آفیسر لیاقت اعوان اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مظہر شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کشمیری عوام کیساتھ ہے، ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھے گے جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو جاتا۔ واضح رہے کہ واک میں مجلس وحدت مسلمین ضلع سرگودہا کے قائدین، امامیہ اسکاوٹس، وحدت اسکاوٹس، المحمدیہ اسکاوٹس اور یونیورسٹی آف سرگودہا کے طلبہ نے شرکت کی۔ یونیورسٹی روڈ سرگودہا پر منعقد ہونیوالی واک کے اختتام پر مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما سید ناصر عباس شیرازی نے پنجاب بوائے اسکاوٹس کے ریجنل ہیڈکوارٹر میں واک کے منتظمین سے ملاقات کی اور انہیں واک منعقد کرنے پر تحسین پیش کی۔
خبر کا کوڈ : 607109
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش