0
Wednesday 8 Feb 2017 20:12

ڈی آئی خان ٹریفک حادثہ

  • ٹریفک حادثے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر پسپتال کے مناظر

    ٹریفک حادثے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر پسپتال کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ ڈی آئی خان میں تھانہ کرک کی حدود میں انڈس ہائی وے پر پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈی آئی خان منتقل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت مسافر کوچ پشاور سے ڈی آئی خان آ رہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہسپتال منتقل کئے گئے زخمیوں میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے، جن کی جانیں بچانے کیلئے ہر ممکن طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 607629
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب