1
0
Friday 10 Feb 2017 00:10

انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کی تقریب

  • اسلام آباد میں جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد

    اسلام آباد میں جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے زیر اہتمام انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد

 انقلاب اسلامی ایران کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت سے اسلام آباد میں جامعۃ المصطفٰی العالمیہ شعبہ برادران کے زیر اہتمام ایک خوبصورت تقریب کا نعقاد کیا گیا، جس کی صدارات حجت الاسلام والمسلمین شیخ محمد شفا نجفی نے کی، جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی اسپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان حاجی فدا محمد ناشاد  تھے۔ ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثاقب اکبر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب اسلامی نے لوگوں کو ظلمت سے نکالا اور ان کے مسائل کو حل کیا۔ ہمیں بطور مسلمان یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے زوال کی وجوہات کیا ہیں؟ کیونکہ استاد مطہری کہتے تھے، جس طرح افراد کی حیات و ممات ہوتی ہے، اسی طرح قوموں کی بھی حیات و ممات ہوتی ہے۔ اس لئے ہمیں سلطنت مغلیہ اور خلافت عثمانیہ کے زوال کا باریک بینی سے جائزہ لینا ہوگا اور اس کے ساتھ اس بات پر بھی غور کرنا ہوگا کہ جب کوئی قوم عروج پاتی ہے تو اس کی وجوہات کیا ہوتیں ہیں۔؟ حجۃ الاسلام آغا شفا نجفی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسلامی حکومت کا قیام ایک عظیم کارنامہ ہے۔ انہوں نے احادیث کی روشنی میں اسلامی حکومت کے قیام کے مطالبہ کا ذکر کیا اور مزید کہا امام خمینیؒ کی شخصیت کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، یہ باعث تعجب نہیں ہے، کیونکہ پروپیگنڈہ کرنے والوں نے تو حضرت علیؑ کی شخصیت کے خلاف بھی پروپیگنڈہ کیا۔ ڈاکٹر فدا حسین عابدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب ایک نور ہے، جس سے جہالت کا خاتمہ ہوا۔ یہ انسانی انقلاب ہے، امام خمینی لوگوں کو اندھیروں سے روشنی کی طرف لائے۔ انہوں نے ظالم و جابر کے خلاف بولنا سکھایا۔ ڈاکٹر کاظم سلیم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارا انقلاب سے دینی تعلق ہے، جب پوری دنیا دین کو انسانیت کے لئے مسئلہ قرار دے کر محدود کرچکی تھی، ایسے میں انقلاب اسلامی ایران نے پوری قوت کے ساتھ اسلام کو  معاشرے میں نافذ کیا حجۃ الاسلام زاہد نقوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ انقلاب ایک مشکل امر تھا، مگر ممکن تھا۔ امام خمینیؒ نے اللہ کی مدد سے اس انقلاب کو برپا کیا اور یہ انقلاب تمام تر چنلنجز کے باجود رہبر معظم کی بابصیرت قیادت میں ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی خمینی الحدوث و خامنہ ای البقا  ہے، اللہ تعالٰی ہمیں رہبر کے حقیقی پیرو بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ جامعۃ المصطفٰی شعبہ برادران اسلام آباد کے پرنسپل حجۃ الاسلام والمسلمین انیس الحسنین کی طرف سے تمام مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 608036
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

syed Hussain Musvi
Pakistan
بہت ہی اعلٰی، ماشاء اللہ، اس پروگرام میں اہل سنت علماء بھی شرکت کرتے تو بہت اچھا تھا۔
ہماری پیشکش