0
Friday 10 Feb 2017 16:23

کرم ایجنسی، پولیٹیکل حکام کی کاروائی میں پکڑا گیا اسلحہ

  • اپر کرم ایجنسی میں پولیٹیکل حکام کی کاروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں سمیت پکڑا گیا اسلحہ

    اپر کرم ایجنسی میں پولیٹیکل حکام کی کاروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں سمیت پکڑا گیا اسلحہ

اسلام ٹائمز۔ کرم ایجنسی میں پولٹیکل حکام نے کاروائی کرکے اسلحے سے بڑی گاڑی پکڑ کر دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی، گاڑی سمیت 4 افراد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ لوئر کرم کے علاقہ ششو سے پاک افغان سرحد کے قریبی علاقے غوزگڑی جانے والی اسلحے سے بھری گاڑی کا روضہ چیک پوسٹ پر موجود لیوی فورس نے پیچھا کرتے ہوئے گاڑی پکڑی گئی اور لوئرکرم سے تعلق رکھنے والے 4 افراد ڈرائیور محمد زمان، رشید، سہیل اور محمد توصیف کو گاڑی سمیت حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، جن سے تحقیقات کی جائیگی۔ پکڑے گئے اسلحے میں 39 راکٹ لانچر کے گولے اور 455 فیوز شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 608162
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش