QR CodeQR Code

لاہور، انقلاب اسلامی کی 38 ویں سالگرہ

14 Feb 2017 10:18

سیمینار سے علامہ امین شہیدی نے خطاب کیا۔ تقریب میں طلبہ، سابقینِ آئی ایس او کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے آخر میں علامہ امین شہیدی نے شرکاء کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔


اسلام ٹائمز۔ آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام قومی مرکز شاہ جمال لاہور میں انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی مناسبت سے سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے علامہ امین شہیدی نے خطاب کیا۔ تقریب میں طلبہ، سابقینِ آئی ایس او کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے آخر میں علامہ امین شہیدی نے شرکاء کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔


خبر کا کوڈ: 609348

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/609348/1/لاہور-انقلاب-اسلامی-کی-38-ویں-سالگرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org