QR CodeQR Code

شیعہ علماء کونسل کراچی کی احتجاجی ریلی

20 Feb 2017 00:06

احتجاجی ریلی خراسان سے امام بارگاہ علی رضاؑ تک نکالی گئی، جس سے علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ جعفر سبحانی، علامہ کرم الدین واعظی و دیگر علمائے کرام نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ سیہون و دہشتگردی کے دیگر واقعات کے خلاف شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی خراسان سے امام بارگاہ علی رضاؑ تک نکالی گئی، جس میں ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی، احتجاجی ریلی سے علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ جعفر سبحانی، علامہ کرم الدین واعظی و دیگر علمائے کرام نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 611164

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/611164/1/شیعہ-علماء-کونسل-کراچی-کی-احتجاجی-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org