0
Tuesday 7 Mar 2017 20:55

پاراچنار، یوریا پر پابندی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

  • پاراچنار، عمائدین اور کسانوں کا یوریا کھاد پر پابندی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

    پاراچنار، عمائدین اور کسانوں کا یوریا کھاد پر پابندی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں قبائلی عمائدین اور کسانوں نے یوریا پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور 3 سال سے یوریا لانے پر لگائی گئی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ پابندی ختم نہ ہو نے کی صورت میں گورنر ہاؤس اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ پاراچنار کے مسجد روڈ سے قبائلی عمائدین، تاجر راہنما اور کسانوں کی احتجاجی ریلی کشمیر چوک، طوری بازار نظر بندی چوک اور دیگر راستوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب پہنچے۔ جہاں مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے طوری بنگش قبائلی رہنماوں نے کہا کہ یوریا پر پابندی سے انہیں کروڑ روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے اور ان کی فصلیں تباہ ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 615942
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش