QR CodeQR Code

کراچی،شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22ویں برسی

12 Mar 2017 21:03

آئی ایس او کے زیرِ اہتمام شہید ڈاکٹر نقوی کی 22 ویں برسی کی مناسبت سے امام بارگاہ وحدت المسلمین گلستان جوہر میں منعقدہ بیداریِ ملت سمینار سے علامہ مرزا یوسف، علامہ شبیر بخاری، سابق مرکزی صدر ناصر شیرازی اور شہید ڈاکٹر کے رفیق خاص راشد عباس نقوی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیش پاکستان کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام بانیِ آئی ایس او شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 22ویں برسی کی مناسبت سے بیداریِ ملت سمینار کا انعقاد مسجد و امام بارگاہ وحدت المسلمین گلستان جوہر میں کیا گیا۔ جس میں شہر بھر سے آئی ایس او کے سابق مرکزی و ڈویژنل صدور، اراکین اور عوام کثیر تعداد میں شرکت تھے۔ سیمینار سے علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ شبیر بخاری، سابق مرکزی صدر ناصر شیرازی خطاب نے کئے، جبکہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے رفیق خاص سید راشد عباس نقوی نے ملٹی میڈیا کے ذریعے شرکائے سیمینار سے خطاب کیا۔ اس موقع پر شہید ڈاکٹر نقوی سمیت شہدائے ملت جعفریہ کی قبور کی منظر کشی بھی کی گئی تھی۔


خبر کا کوڈ: 617605

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/617605/1/کراچی-شہید-ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی-کی-22ویں-برسی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org