0
Tuesday 14 Mar 2017 23:44

ایم ڈبلیو ایم مظفرگڑھ حلف برداری

  • ایم ڈبلیو ایم ضلع مظفرگڑھ کی کابینہ کی تقریب حلف برداری

    ایم ڈبلیو ایم ضلع مظفرگڑھ کی کابینہ کی تقریب حلف برداری

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع مظفرگڑھ کی کابینہ کی حلف برداری اور تحصیل سیکرٹری جنرل کا انتخاب عمل میں لایا گیا، اس حوالے سے اجلاس ضلعی سیکرٹری جنرل علی رضا طوری کے زیر صدارت امامیہ امام بارگاہ میں منعقد ہوا۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع مظفرگڑھ کی ضلعی کابینہ کے پہلے مرحلے میں 12 شعبہ جات کا اعلان کیا گیا اور ان کی حلف برداری کی گئی۔ علی رضا طوری نے کابینہ سے حلف لیا۔ اس موقع پر تحصیل مظفر گڑھ سے آئے ہوئے عوام نے کثرت رائے سے سید اسد عباس شاہ بخاری کو تحصیل سیکرٹری جنرل منتحب کیا۔ ضلعی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کے طور پر سید عمران رضا ایڈوکیٹ نے حلف لیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے شوری عالیٰ کے رکن علی محمد، عمران رضا، شفقت علی کاظمی، سید نعیم کاظمی، عامر عباس، شوکت عباس، تفسیر خمینی، علامہ عابد حسین نقوی، بشیر مہدی، جعفر عباس، ضیغم عباس اور دیگر نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 618284
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش