QR CodeQR Code

بحرین میں اسلامی بیداری کی تحریک

http://www.abna.ir/list.asp?lang=1&gid=57 , 28 Mar 2011 14:51

اسلام ٹائمز: بحرین میں ہزاروں شہری کرفیو، ایمرجنسی اور سعودی و اماراتی فوجیوں کی موجودگی کی پرواہ کئے بغیر اپنے مظاہرے اور احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔


اسلام ٹائمز- بحرین میں ہونے والے عوامی احتجاج اور مظاہروں میں اس وقت شدت آ گئی جب سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اپنے فوجی دستے بحرین میں بھیج دیئے۔ یاد رہے کہ بحرین میں اہل تشیع کی اکثریت ہے لیکن وہاں پر اس قسم کے قوانین بنائے گئے ہیں کہ ہمیشہ سنی حکمران اس ملک پر مسلط رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 61935

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/61935/1/بحرین-میں-اسلامی-بیداری-کی-تحریک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org