0
Monday 20 Mar 2017 14:08

ڈی آئی خان، جشن ولادت سیدہ فاطمہ زہرا (س)

  • ڈی آئی خان میں جشن ولادت باسعادت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    ڈی آئی خان میں جشن ولادت باسعادت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جشن ولادت باسعادت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا پرشکوہ اہتمام مرکزی امام بارگاہ امام حسین (ع) المعروف تھلہ بموں شاہ پر کیا گیا۔ تین روزہ جشن ولادت سیدہ کی ابتدائی نشست میں معروف نوحہ و نعت خوان، فرحان علی نے خصوصی شرکت کی۔ نماز مغربین کے بعد جشن ولادت سیدہ کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام سے ہوا۔ مقامی ذاکرین و شعرا نے فضائل محمد و آل محمد (ص) بیان فرمائے۔ بعد ازاں فرحان علی نے اپنا خصوصی کلام پیش کیا۔ جشن ولادت سیدہ فاطمہ زہرا کے موقع پر سکیورٹی کے خصوصی اقدامات کئے گئے تھے اور جشن میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شہدائے ڈیرہ کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 619869
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش