0
Tuesday 21 Mar 2017 20:48

رہبر معظم کا نوروز پر خطاب

  • عید نوروز کے موقع پر حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں رہبر معظم کا خطاب

    عید نوروز کے موقع پر حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں رہبر معظم کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے عید نوروز کے موقع پر حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا: "ایرانی قوم گزشتہ سال کے دوران اقتصادی مشکلات کے باوجود درخشاں ستارے کی مانند جگمگاتی رہی"۔ اگرچہ ایرانی قوم گزشتہ سال کے دوران اقتصادی مشکلات سے دوچار تھی تاہم درخشاں ستارے کی مانند جگمگاتی رہی، جس کی 2 وجوہات ہیں؛ ایک یہ کہ عوام پورے جوش و جذبے کیساتھ انقلاب و نظام اسلامی کے مسائل اور اقدار پر پابند رہی جس کی زندہ مثال 22 بہمن کی عظیم ریلیاں تھیں اور انقلاب کے مسائل کے حوالے سے عوامی اجتماعات جو لوگوں کی انقلاب کے مسائل سے وابستگی اور جذبات کی نشاندہی کرتے ہیں۔ دوسری وجہ؛ عوام دین اور ایمان سے متعلق مسائلکے حوالے سے بھی پابند رہی، گزشتہ سال ماہ مبارک رمضان، محرم الحرام، صفرالمظفر اور دیگر دینی مراسم کی اطمینان بخش رپورٹس موصول ہوئی ہیں اور عوام کی مختلف مجالس میں شرکت ہمیشہ سے زیادہ دیکھنے میں آئی۔22 بھمن کی ریلیوں کا سیاسی معاملات سے کوئی ربط نہیں اور نہ ہی اعتکاف، محرم الحرام کی مجالس اور اربعین کا سیاسی معاملات سے کوئی تعلق ہے بلکہ یہ تمام ایرانی قوم سے متعلق ہے اور اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ایرانی قوم کا منزل و مقصد انقلابی ہے۔ البتہ گزشتہ سال (ہجری شمسی سال 1395) کے دوران نہایت تلخ حادثات سامنے آئے جن میں حالیہ فائر بریگیڈ کے جوانوں کی قربانیاں تھیں جنہوں نے فداکاری کی اور یہ ایک تلخ حادثہ تھا، لیکن اہم بات یہ ہے کہ عوام کی ہمت اور حرکت، نتیجہ خیز اور ترقی کی علامت ہو، جو کہ الحمدللہ موجود ہے۔ ایرانی قوم کو امسال بھی قومی اتحاد دکھانا چاہئے اور اسی طرح نظام، انقلاب اور دینی امور پر پابند رہنا بھی دنیا پر عیاں کرے اور ثابت کرے اور اپنی حرکتوں کو ایران، اسلامی جمہوریہ اور ایرانی قوم کے دشمنوں کی سمت گامزن کرے۔
فوٹو گرافر کا نام : سید راشد حیدر
خبر کا کوڈ : 620268
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش