0
Wednesday 22 Mar 2017 17:31

سیمینار، رسالت کوثر فاطمہ زہرا س

  • کراچی، ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے منعقدہ سیمینار کی تصویری جھلکیاں

    کراچی، ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے منعقدہ سیمینار کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ ہیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ بھوجانی ہال سولجر بازار میں رسالت کوثر فاطمہ زہرا س کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن نجفی، ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ حسن ظفر نقوی، خیرالعمل فاونڈیشن کے چیئرمین علامہ باقر عباس زیدی، علامہ رضی جعفر نقوی، مجلس ذاکرین امامیہ کے سربراہ علامہ نثار قلندری، علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ صادق جعفری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض علامہ نعیم الحسن الحسینی نے انجام دیئے۔ اس موقع پر جعفریہ الائنس کے سربراہ علامہ عباس کمیلی، شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ شبیر میثمی، علامہ علی انور جعفری سمیت بڑی تعداد میں علماء کرام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ : 620463
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش