0
Friday 24 Mar 2017 19:07

مزار قائد پر حاضری

  • فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی مزار قائد پر حاضری کی تّصویری جھلکیاں

    فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی مزار قائد پر حاضری کی تّصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد نے محسن پاکستان اور بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی قیادت سابق رکن قومی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی کر رہے تھے جبکہ سیاسی و مذہبی رہنماؤں میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسرار عباسی، مئیر کراچی کے ایڈوائزر جاوید میر، جمعیت علماء پاکستان سندھ کے صدر علامہ عقیل انجم قادری، آل پاکستان سنی تحریک کے سربراہ مطلوب اعوان قادری، سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل شیخ، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما انور زیب، جعفریہ الائنس پاکستان کے رہنما سید شبر رضا، نظام مصطفی پارٹی کے مرکزی رہنما الحاج محمد رفیع، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ناصر حسین، پاک ایشیاء یونین کے صدر طارق شاداب، ایمیٹی انٹر نیشنل کے اشرف علی، رضوان شاہد سمیت سول سوسائٹی نمائندوں میں میجر (ر) عامر، فرید میمن، سعد اللہ، ماہر حمید اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے صابر ابومریم سمیت مدثر خان، علی احمر اور آصف احمد سمیت دیگر شریک تھے۔ بابائے قوم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاکستان میں فلسطینی طلباء کی تنظیم کے صدر ابراہیم عمرو کی قیادت میں آنے والے طلباء بھی پی ایل ایف کے وفد میں شامل تھے۔ اس موقع پر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ قائداعظم محمد علی جناح کی زندگی میں جہاں پاکستان کی قیام کی جدوجہد نطر آتی ہے، وہاں ساتھ ہی ساتھ مظلوم فلسطینیوں کے دفاع کی جدوجہد بھی نظر آتی ہے کہ آپ نے ہمیشہ فلسطین میں قائم کی جانے والی جعلی ریاست اسرائیل کے لئے ہونے والی تمام تر برطانوی و مغربی کوششوں پر اپنا شدید ردعمل دیا، تاہم بابائے قوم کے نظریات سے یہ درس ملتا ہے کہ فلسطین کا دفاع دراصل پاکستان اور اسلام سمیت پوری انسانیت کا دفاع ہے۔
خبر کا کوڈ : 621099
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش