QR CodeQR Code

کوہاٹ، عظمت شہداء کانفرنس

27 Mar 2017 17:43

کوہاٹ میں بمناسبت نویں برسی شھداء کچئی، علاقہ بنگش، و جملہ شھدائے فقہ جعفریہ عظیم الشان ’’عظمت شہداء کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خصوصی خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ قومی وحدت کونسل اور المھدی سکاؤٹس کے زیرِانتظام امام بارگاہ عیسیٰ خیل کچئی کوہاٹ میں بمناسبت نویں برسی شھداء کچئی، علاقہ بنگش، و جملہ شھدائے فقہ جعفریہ عظیم الشان ’’عظمت شہداء کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خصوصی خطاب کیا، کانفرنس میں علاقہ بنگش کے جید علمائے سمیت عوام نے بھرپور شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 622024

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/622024/1/کوہاٹ-عظمت-شہداء-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org