QR CodeQR Code

قم، بحرین میں اسلامی بیداری کے حق میں مظاہرہ

30 Mar 2011 12:43

اسلام ٹائمز: ایران کے شہر قم مقدس میں حوزہ علمیہ قم کے طلاب نے ظالم حکمرانوں کے خلاف بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے حق میں مظاہرہ کیا ہے۔


اسلام ٹائمز- اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم مقدس میں 28 مارچ بروز پیر کو بحرین میں جاری عوامی احتجاج اور مظاہروں کے حق میں حوزہ علمیہ قم کے طلاب نے عظیم ریلی نکالی جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مظلوم بحرینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا اور سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دوسرے ممالک کی جانب سے بیرونی مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسکے خاتمے کا مطالبہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 62243

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/62243/1/قم-بحرین-میں-اسلامی-بیداری-کے-حق-مظاہرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org