0
Tuesday 28 Mar 2017 23:01

فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

  • کراچی، تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسرار عباسی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

    کراچی، تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسرار عباسی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

  • کراچی، آل پاکستان سنی تحریک کے سربراہ مطلوب اعوان قادری فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

    کراچی، آل پاکستان سنی تحریک کے سربراہ مطلوب اعوان قادری فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

  • کراچی، جماعت اسلامی کے رہنماء مظفر ہاشمی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

    کراچی، جماعت اسلامی کے رہنماء مظفر ہاشمی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے مرکزی جنرل سیکریٹری صابر ابو مریم شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے مرکزی جنرل سیکریٹری صابر ابو مریم شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

  • کراچی، پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جاوید ناگوری فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

    کراچی، پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جاوید ناگوری فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

  • کراچی، جماعت اسلامی کے رہنماء محمد حسین محنتی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

    کراچی، جماعت اسلامی کے رہنماء محمد حسین محنتی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

  • کراچی، جعفریہ الائنس کے رہنماء شبر رضا ایڈووکیٹ فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

    کراچی، جعفریہ الائنس کے رہنماء شبر رضا ایڈووکیٹ فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

  • کراچی، پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی کی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں آمد

    کراچی، پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی کی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں آمد

  • کراچی، مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

    کراچی، مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

  • کراچی، پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

    کراچی، پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

  • کراچی، مجلس وحدت مسلمین کراچی کے رہنماء علامہ مبشر حسن فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

    کراچی، مجلس وحدت مسلمین کراچی کے رہنماء علامہ مبشر حسن فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

  • کراچی، مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنماء علامہ نشان حیدر فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

    کراچی، مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنماء علامہ نشان حیدر فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم کے موقع پر مہمانان گرامی مظلوم فلسطینیوں کیلئے دعا کر رہے ہیں

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم کے موقع پر مہمانان گرامی مظلوم فلسطینیوں کیلئے دعا کر رہے ہیں

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم کے موقع پر مہمانان گرامی مظلوم فلسطینیوں کیلئے دعا کر رہے ہیں

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم کے موقع پر مہمانان گرامی مظلوم فلسطینیوں کیلئے دعا کر رہے ہیں

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

  • کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

    کراچی، فلسطین فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شجر کاری مہم کی تصویری جھلکیاں

  • پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جاوید ناگوری کی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

    پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جاوید ناگوری کی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

  • پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی کی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

    پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی کی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

  • جماعت اسلامی کے رہنماء محمد حسین محنتی کی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

    جماعت اسلامی کے رہنماء محمد حسین محنتی کی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

  • ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی کی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

    ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی کی فلسطین فاؤنڈیشن کی شجر کاری مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فلسطینیوں کے اکتالیسویں یوم ارض کے موقع پر پودے لگا کر یکجہتی کی گئی، شجر کاری کا مرکزی پروگرام کراچی میں شارع قائدین پر مزار قائد کے سامنے منعقد ہوا، جس میں رکن قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رہنماء شاہدہ رحمانی بطور مہمان خصوصی شریک ہوئیں اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے شجر کاری مہم میں پودے لگائے۔ شجر کاری مہم میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جاوید ناگوری، جماعت اسلامی کے صوبائی رہنماء و سابق رکن قومی اسمبلی مظفر ہاشمی، محمد حسین محنتی، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسرار عباسی، معروف مقرر اور بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ اویس ربانی، آل پاکستان سنی تحریک کے سربراہ مطلوب اعوان قادری، مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی، جعفریہ الائنس پاکستان کے سید شبر رضا، پاکستان پیپلز پارٹی ہیومن رائٹس کے فیصل شیخ، جماعت اسلامی یوتھ سندھ کے صدر فرہاد گل، انسانی حقوق کے اداروں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں میں حارث علی مٹھانی، ڈاکٹرخالد اختر، علامہ مبشر حسن، علامہ نشان حیدر، ناصر حسینی، مظہر احمد، فرید میمن اور پی ایل ایف کے سیکرٹری جنرل صابو ابر مریم سمیت علی احمر،فرحت عباس، ظہیر حیدر، مدثر خان اور دیگر شریک ہوئے اور اپنے اپنے حصہ کا ایک پودا لگا کر فلسطین کے اکتالیسویں یوم ارض پر مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا اور فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے صیہونی اسرائیلی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ : 622458
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش