0
Tuesday 11 Apr 2017 21:43

پاراچنار، جشنِ مولود کعبہ کا دوسرا روز

  • پاراچنار، جشن مولودِ کعبہ کے دوسرے روز کی تصویری جھلکیاں

    پاراچنار، جشن مولودِ کعبہ کے دوسرے روز کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ 13 رجب کو مرکزی امام بارگاہ پارا چنار میں جشن مولودِ کعبہ کے موقع پر 2 روزہ عظیم الشان جلسہ ختم ہوگیا، جس میں کُرم ایجنسی کے مختلف علاقوں سے ہزاروں اہل تشیع نے شرکت کی۔ 13 رجب کے جلسے سے علامہ محمد مرتضٰی علوی، فرزند شیخ علی مدد آغا اور علامہ مرزا حسین صابری نے فضائل و مناقب امیرالمومنین امام علی علیہ السلام بیان فرمائے۔ اس موقع پر اسلام آباد کے مایہ ناز عالم دین حجت الاسلام والمسلمین علامہ مرزا حسین صابری اور حجت الاسلام والمسلمین علامہ محمد مرتضٰی علوی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور محفل میلاد سے خطاب کیا۔ اس موقع پر کُرم ایجنسی بھر سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 626890
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش