0
Thursday 20 Apr 2017 19:25

ڈی آئی خان، آر آئی یو برانچ کے 2 اہلکار قتل

  • ڈیرہ اسماعیل خان میں آر آئی یو برانچ کے دو اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

    ڈیرہ اسماعیل خان میں آر آئی یو برانچ کے دو اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد ایک بار پھر سے سرگرم ہو گئے ہیں، بھرے بازار میں پولیس کے دو اہلکاروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ دونوں پولیس اہلکاروں کا تعلق آر آئی یو برانچ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق شام 5 بج کر 40 منٹ پر اندرون رحیم بازار بمقام مسجد عبدالحق کے سامنے آر آئی یو برانچ سے تعلق رکھنے والے 2 پولیس اہلکاروں وقاص اور کامران کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، عینی شاہدین کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے اور فائرنگ کرنے کے بعد چمن چوک کی طرف فرار ہو گئے، واقعہ کے فوراََ بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، جبکہ دونوں پولیس اہلکاروں کے جسد خاکی پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 629389
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب