QR CodeQR Code

ایاز صادق کا سفر قم المقدسہ

22 Apr 2017 12:54

قومی اسمبلی کے اسپیکر ان دنوں ایران کے دورہ پر ہے آج صبح انھوں نے حرم معصومہ قم کی زیارت کی۔


اسلام ٹائمز۔  پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ان دنوں ایران کے دورہ پر ہے آج صبح انھوں نے حرم معصومہ قم کی زیارت کی۔ اس سے پہلے ایاز صادق صاحب نے جامعتہ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مسئول سے ملاقات بھی کی اور طلبہ اور یونیورسٹی کی فعالیت بارے بات چیت کی۔


خبر کا کوڈ: 629765

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/629765/1/ایاز-صادق-کا-سفر-قم-المقدسہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org