QR CodeQR Code

کوہاٹ، ڈویژنل ناصران امام مہدؑی محبین ورکشاپ

28 Apr 2017 23:03

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تعلیم یاور عباس نے ورکشاپ میں مرکز کی نمائندگی کرتے ہوئے خصوصی طور پر شرکت کی۔ ورکشاپ کے آخر میں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیراہتمام استرزئی کوہاٹ میں ڈویژنل ناصران امام مؑہدی محبین ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں تعلیمی، دینی اور تنظیمی موضوعات پر لیکچرز اور دروس ہوئے۔ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تعلیم یاور عباس نے ورکشاپ میں مرکز کی نمائندگی کرتے ہوئے خصوصی طور پر شرکت کی۔ ورکشاپ کے آخر میں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔


خبر کا کوڈ: 631690

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/631690/1/کوہاٹ-ڈویژنل-ناصران-امام-مہد-ی-محبین-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org