QR CodeQR Code

سرگودہا، شہدائے امامیہ کے مزارات پر حاضری

3 May 2017 11:37

آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر عباس کی قیادت میں نوجوانوں نے شہید سید تنصیر حیدر بخاری کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے، فاتحہ پڑھی اور سلامی دی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سرگودہا ڈویژن کے نوجوانوں نے شہدائے امامیہ، شہید تنصیر حیدر بخاری، شہید راجہ اقبال حسین اور شہید راجہ نصر اللہ کے مزارات پر حاضری دی، فاتحہ پڑھی، پھول چڑھائے اور سلامی دی۔ بھلوال میں شہید راجہ اقبال حسین اور شہید راجہ نصراللہ کے مزار پر نوجوانوں نے ڈویژنل صدر آئی ایس او سرگودہا ڈویژن کے ہمراہ فاتحہ پڑھی اور ڈاکٹر ثقلین ترابی نے شہداء حالات زندگی اور خدمات پر روشنی ڈالی۔ جبکہ سرگودہا میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر عباس کی قیادت میں نوجوانوں نے شہید سید تنصیر حیدر بخاری کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے، فاتحہ پڑھی اور سلامی دی۔


خبر کا کوڈ: 632971

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/632971/1/سرگودہا-شہدائے-امامیہ-کے-مزارات-پر-حاضری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org