QR CodeQR Code

پاراچنار، 15 شعبان کے جلسے کے مناظر

12 May 2017 19:08

پاراچنار مدرسہ جعفریہ کے طلبہ نے مرکزی امام بارگاہ میں اس جلسے کا انعقاد کیا تھا، لیکن جلسے کی اہم خوبی یہ تھی کہ اس مرتبہ جلسے سے خطاب کیلئے لاہور سے علامہ سید جواد نقوی کو دعوت دی گئی تھی۔


اسلام ٹائمز۔ آج 15 شعبان المعظم 1438ھ کا دن جہاں پوری دنیائے اسلام نے منجی عالم حضرت بقیۃ الاعظم امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے جوش و جذبے سے منایا، وہاں سرزمین شہداء پاراچنار میں بھی ایک پروقار جلسے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس جلسے کا انعقاد ہر سال عام طور پر مدرسہ جعفریہ کے طلاب کرتے ہیں۔ اس سال بھی مدرسہ جعفریہ کے طلبہ نے مرکزی امام بارگاہ میں اس جلسے کا انعقاد کیا تھا، لیکن جلسے کی اہم خوبی یہ تھی کہ اس مرتبہ جلسے سے خطاب کے لئے لاہور سے علامہ سید جواد نقوی کو دعوت دی گئی تھی۔


خبر کا کوڈ: 636057

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/636057/1/پاراچنار-15-شعبان-کے-جلسے-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org