0
Monday 22 May 2017 17:05

ایبٹ آباد، ٹورازم کارپوریشن کی پہلی جیپ ریلی

  • ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

    ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

  • ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظرایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہت

    ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظرایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہت

  • ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

    ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

  • ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

    ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

  • ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

    ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

  • ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

    ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

  • ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

    ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

  • ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

    ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

  • ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

    ایبٹ آباد میں ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام پہلی جیپ ریلی کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام ایبٹ آباد میں منعقدہ پہلی جیپ ریلی اختتام پذیر ہوگئی۔ ایبٹ آباد کے مقام ہرنائی پر منعقدہ پہلی جیپ ریلی میں ملک بھر سے نامور ڈرائیوروں نے 137 جیپ گاڑیوں اور 28 موٹر بائیکس کے ہمراہ شرکت کی۔ جیپ ریلی کی اختتامی تقریب کے موقع پر جنرل منیجر ایڈمن اینڈ پراپرٹیز سجاد حمید نے کہا کہ اس ریس کے انعقاد کا مقصد ایبٹ آباد میں ہرنائی کے مقام پر واٹر سپورٹس اور ایڈونچر سہولیات کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ سیاحت کو فروغ دینا ہے، تاکہ موسم گرما میں سیاح ان مقامات کا رُخ کریں اور یہاں سیاحت کے ساتھ ایڈونچر ٹورازم فروغ پائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹورازم کارپوریشن کے پی کے میں نئے سیاحتی مقامات پر کام جاری رکھے ہوئے ہے اور اس سلسلے میں ٹورازم کارپوریشن کا کیمپنگ پوڈز کا پراجیکٹ اختتامی مراحل میں ہے، جس کے بعد اس کا باقاعدہ افتتاح کرکے سیاحوں کیلئے کھول دیا جائے گا۔
فوٹو گرافر کا نام : ایس ایم شاہ
خبر کا کوڈ : 639301
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش