0
Monday 22 May 2017 17:16

دورہ جنوبی پنجاب

  • علامہ اصغر عسکری کا دورہ میانوالی

    علامہ اصغر عسکری کا دورہ میانوالی

  • علامہ اصغر عسکری کا دورہ میانوالی

    علامہ اصغر عسکری کا دورہ میانوالی

  • مجلس وحدت مسلمین ضلع میانوالی کی کابینہ کی حلف برداری

    مجلس وحدت مسلمین ضلع میانوالی کی کابینہ کی حلف برداری

  • مجلس وحدت مسلمین ضلع میانوالی کی کابینہ کی حلف برداری

    مجلس وحدت مسلمین ضلع میانوالی کی کابینہ کی حلف برداری

  • بھکر میں ضلعی کابینہ کیساتھ نشست

    بھکر میں ضلعی کابینہ کیساتھ نشست

  • بھکر میں ضلعی کابینہ کیساتھ نشست

    بھکر میں ضلعی کابینہ کیساتھ نشست

  • چوک اعظم میں آل پاکستان مسلم لیگ کے وفد کی ملاقات

    چوک اعظم میں آل پاکستان مسلم لیگ کے وفد کی ملاقات

  • چوک اعظم میں آل پاکستان مسلم لیگ کے وفد کی ملاقات

    چوک اعظم میں آل پاکستان مسلم لیگ کے وفد کی ملاقات

  • لیہ میں کارکنان کیساتھ ملاقات

    لیہ میں کارکنان کیساتھ ملاقات

  • لیہ میں کارکنان کیساتھ ملاقات

    لیہ میں کارکنان کیساتھ ملاقات

  • لیہ میں کارکنان کیساتھ ملاقات

    لیہ میں کارکنان کیساتھ ملاقات

  • لیہ، ضلعی کابینہ کے 2 اراکین کی حلف برداری

    لیہ، ضلعی کابینہ کے 2 اراکین کی حلف برداری

  • ڈیرہ غازی خان، علمائے کرام سے ملاقات

    ڈیرہ غازی خان، علمائے کرام سے ملاقات

  • ڈیرہ غازی خان، علمائے کرام سے ملاقات

    ڈیرہ غازی خان، علمائے کرام سے ملاقات

  • ڈیرہ غازی خان، علمائے کرام سے ملاقات

    ڈیرہ غازی خان، علمائے کرام سے ملاقات

  • ڈیرہ غازی خان، علمائے کرام سے ملاقات

    ڈیرہ غازی خان، علمائے کرام سے ملاقات

  • ڈیرہ غازی خان، بپی میں اہل علاقہ کیساتھ نشست

    ڈیرہ غازی خان، بپی میں اہل علاقہ کیساتھ نشست

  • ڈیرہ غازی خان، بپی میں اہل علاقہ کیساتھ نشست

    ڈیرہ غازی خان، بپی میں اہل علاقہ کیساتھ نشست

  • ڈیرہ غازی خان، بپی میں اہل علاقہ کیساتھ نشست

    ڈیرہ غازی خان، بپی میں اہل علاقہ کیساتھ نشست

  • ڈیرہ غازی خان، بزرگ عالم دین کی عیادت

    ڈیرہ غازی خان، بزرگ عالم دین کی عیادت

  • ڈیرہ غازی خان، بزرگ عالم دین کی عیادت

    ڈیرہ غازی خان، بزرگ عالم دین کی عیادت

  • ڈیرہ غازی خان شہر میں نماز جمعہ سے خطاب

    ڈیرہ غازی خان شہر میں نماز جمعہ سے خطاب

  • ڈیرہ غازی خان شہر میں نماز جمعہ سے خطاب

    ڈیرہ غازی خان شہر میں نماز جمعہ سے خطاب

  • ڈیرہ غازی خان، تنظیمی ذمہ داران کیساتھ نشست

    ڈیرہ غازی خان، تنظیمی ذمہ داران کیساتھ نشست

  • ڈیرہ غازی خان، تنظیمی ذمہ داران کیساتھ نشست

    ڈیرہ غازی خان، تنظیمی ذمہ داران کیساتھ نشست

  • ڈیرہ غازی خان، تنظیمی ذمہ داران کیساتھ نشست

    ڈیرہ غازی خان، تنظیمی ذمہ داران کیساتھ نشست

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی معاون سیکرٹری تنظیم سازی علامہ محمد اصغر عسکری 4 روزہ دورہ جنوبی پنجاب مکمل ہوگیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری تنظیم سازی سید عدیل عباس زیدی بھی تھے۔ علامہ اصغر عسکری نے اپنے دورہ کا آغاز ضلع میانوالی سے کیا، جس کے بعد وہ بھکر، لیہ، چوک اعظم، نتکانی، ہمدانی، ڈیرہ غازی خان اور مظفر گڑھ گئے۔ اس موقع پر انہوں نے تنظیمی ذمہ داران، عمائدین، علمائے کرام، خانوادہ شہداء، کارکنان اور عوام سے ملاقاتیں کیں۔
خبر کا کوڈ : 639355
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش