0
Tuesday 23 May 2017 23:29

شیخ عیسٰی قاسم کے گھر پر سکیورٹی فورسز کا حملہ

  • بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسٰی قاسم کے گھر پر سکیورٹی فورسز کا حملہ

    بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسٰی قاسم کے گھر پر سکیورٹی فورسز کا حملہ

اسلام ٹائمز۔ بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی فوج اور سکیورٹی اہلکاروں نے منامہ کے علاقے الدراز میں مظاہرین پر حملہ کرکے متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا جبکہ آیت اللہ شیخ عیسٰی قاسم کو ان کو گھر میں نظر بند کر دیا ہے۔ منامہ کے علاقے الدراز کے باشندوں کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے آیت اللہ شیخ عیسٰی قاسم کے گھر پر حملہ کرنے کے ساتھ ساتھ پرامن مظاہرین پر بھی حملہ کیا ہے۔ الدراز میں عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے شیخ عیسٰی قاسم کے گھر کے گیٹ کو گرا دیا ہے اور ان کے گھر پر حملہ کرنے سے  پہلے وہاں موجود ان کے حامیوں پر حملہ کر دیا، جس میں متعدد بحرینی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ زخمیوں میں کئی ایک کی حالت نازک ہے اور سکیورٹی اہلکار ایمبولینسوں کو بھی وہاں جانے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ الدراز میں صورتحال اس وقت انتہائی کشیدہ ہے۔ بحرین کی سکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے کم سے کم ایک سو پچاس بحرینی شہریوں کو بھی گرفتار کر لیا ہے اور بڑی تعداد میں سکیورٹی فورس کے اہلکار آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر تعینات ہوگئے ہیں۔ پچھلے اتوار کو بحرین کی ایک نمائشی عدالت نے آیت اللہ شیخ عیسٰی قاسم کو ایک سال قید کی سزا سنائی تھی، جس کے بعد عوامی مظاہروں میں زبردست شدت آگئی ہے۔ گذشتہ جون میں آیت اللہ شیخ عیسٰی قاسم کی شہریت منسوخ کر دیئے جانے کے بعد سے بڑی تعداد میں بحرینی شہری الدراز میں ان کے گھر کے باہر ان کی حمایت میں دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 639838
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش