QR CodeQR Code

رحیمیار خان، ’’استقبال رمضان و بقیتہ اللہ‘‘ کانفرنس

28 May 2017 17:07

امام بارگاہ بہادر پور میں منعقدہ کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے خصوصی شرکت کی، جبکہ معروف خطیب سید مجید حسن زیدی، ایم ڈبلیو ایم کی ضلعی قیادت، یونٹس مسئولین اور علاقہ عمائدین بھی شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع رحیم یار خان کے زیراہتمام ’’استقبال رمضان و بقیتہ اللہ‘‘ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، امام بارگاہ بہادر پور میں منعقدہ کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے خصوصی شرکت کی، جبکہ معروف خطیب سید مجید حسن زیدی، ایم ڈبلیو ایم کی ضلعی قیادت، یونٹس مسئولین اور علاقہ عمائدین بھی شریک ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 641270

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/641270/1/رحیمیار-خان-استقبال-رمضان-بقیتہ-اللہ-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org