0
Sunday 28 May 2017 17:07

رحیمیار خان، ’’استقبال رمضان و بقیتہ اللہ‘‘ کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع رحیم یار خان کے زیراہتمام ’’استقبال رمضان و بقیتہ اللہ‘‘ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، امام بارگاہ بہادر پور میں منعقدہ کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے خصوصی شرکت کی، جبکہ معروف خطیب سید مجید حسن زیدی، ایم ڈبلیو ایم کی ضلعی قیادت، یونٹس مسئولین اور علاقہ عمائدین بھی شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 641270
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش