0
Wednesday 31 May 2017 21:44

ڈی آئی خان، پولیس ایکسیس سروس کا افتتاح

  • ڈی آئی خان، پولیس ایکسیس سروس (پاس) کی افتتاحی تقریب کے مناظر

    ڈی آئی خان، پولیس ایکسیس سروس (پاس) کی افتتاحی تقریب کے مناظر

  • ڈی آئی خان، پولیس ایکسیس سروس (پاس) کی افتتاحی تقریب کے مناظر4

    ڈی آئی خان، پولیس ایکسیس سروس (پاس) کی افتتاحی تقریب کے مناظر4

  • ڈی آئی خان، پولیس ایکسیس سروس (پاس) کی افتتاحی تقریب کے مناظر

    ڈی آئی خان، پولیس ایکسیس سروس (پاس) کی افتتاحی تقریب کے مناظر

  • ڈی آئی خان، پولیس ایکسیس سروس (پاس) کی افتتاحی تقریب کے مناظر

    ڈی آئی خان، پولیس ایکسیس سروس (پاس) کی افتتاحی تقریب کے مناظر

  • ڈی آئی خان، پولیس ایکسیس سروس (پاس) کی افتتاحی تقریب کے مناظر

    ڈی آئی خان، پولیس ایکسیس سروس (پاس) کی افتتاحی تقریب کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ ریجنل پولیس آفیسر سید فدا حسن شاہ نے ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں پولیس ایکسیس سروس (پاس) کے نئے نظام یعنی عام آدمی کی پولیس تک آسان رسائی کا افتتاح کر دیا۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آر پی او سید فدا حسن شاہ نے معززین علاقہ، منتخب نمائندوں، سیاسی و مذہبی شخصیات اور الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے نمائندوں کی موجودگی میں افتتاحی تختی کی نقاب کشائی کی۔ انہوں نے اس تقریب میں موجود شرکاء کو پاس کے نئے نظام کے حوالے سے دفتر میں موجود سہولیات کے بارے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر ضلع ناظم عزیز اللہ خان علیزئی، ڈی پی او راجہ عبد الصبور خان سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آر پی او سید فدا حسن شاہ نے کہا کہ خیبر پختونخواہ پولیس عوام دوست پولیس ہے، بد قسمتی سے کچھ عرصہ سے دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سے مجبوراً بیرئیرز سمیت دیگر رکاؤٹیں پولیس عمارات کے ارد گرد بنائی گئی جس کی وجہ سے بعض شہریوں کا پولیس سے رابطہ آسان نہیں رہا۔
خبر کا کوڈ : 642231
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش