0
Monday 5 Jun 2017 11:13

برسی امام خمینی (رہ)

  • حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

    حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

  • حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

    حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

  • حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

    حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

  • حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

    حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

  • حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

    حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

  • حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

    حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

  • حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

    حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

  • حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

    حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

  • حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

    حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

  • حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

    حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

  • حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

    حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

  • حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

    حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی

اسلام ٹائمز۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی 28 ویں برسی کے موقع پر تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایران کے اعلی سول و فوجی حکام، غیر ملکی مہمانوں اور عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا، ہمیں حضرت امام خمینی (رہ) اور انقلاب اسلامی کے حقائق کی بار بار تکرار کر کے انھیں تحریف سے محفوظ رکھنا چاہیے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت امام خمینی (رہ) کو ایک قوی، مضبوط، مستحکم اور عظیم تاریخی و مذہبی شخصیات قرار دیتے ہوئے فرمایا، حضرت امام خمینی (رہ) کا اللہ تعالی کی ذات پر ہمہ گیر توکل اور ایمان تھا وہ ‎سچے اور اسلام پسند انسان تھے جنھوں نے اپنی رفتار، گفتار اور عمل کے ذریعہ اسلام ناب محمدی کو دینا میں پہچنوایا اور حقیقی اسلام اور امریکی و یزیدی اسلام کے درمیان لکیر کھینچ دی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دشمن کی ایران کے خلاف عداوت کی طرف اشارہ کرتے ہوئےفرمایا، امریکہ کا صدر کتنا پست ہے جو سعودی عرب کے ڈکٹیٹر، آمر اور ظالم بادشاہ کے ساتھ کھڑا ہوکر رقص کرتا ہے اس کی حمایت اور پشتپناہی کرتا اور ایران کے جمہوری نظام اور انتخابات میں 40 ملین سے زائد افراد کی شرکت کو نظر انداز کرکے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 643319
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش