0
Friday 9 Jun 2017 18:52

ڈی آئی خان، 65 ہزار لیٹر مضر صحت دودھ بہا دیا گیا

  • ڈی آئی خان، ضلعی انظامیہ نے 65 ہزار لیٹر مضر صحت دودھ تلف کر دیا

    ڈی آئی خان، ضلعی انظامیہ نے 65 ہزار لیٹر مضر صحت دودھ تلف کر دیا

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈپٹی کمشنر عادل اقبال اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب سے لائے جانے والے مضر صحت دودھ کے 4 ٹینکر پکڑ لئے۔ انتظامیہ کے مطابق تقریباََ 65 ہزار لیٹر دودھ تلف کر دیا، جس کی مالیت 70 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے عوام کو معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ نے ملزمان سے ابتدائی تفتیش کرنے کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اس دودھ کی سپلائی پچھلے 7 سال سے جاری ہے اور ماہ رمضان میں افطار کے اوقات میں یہ اندرون شہر لایا جاتا تھا۔
فوٹو گرافر کا نام : ایس ایم شاہ
خبر کا کوڈ : 644507
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش