QR CodeQR Code

پشاور، ائیرمارشل(ر) سیدقیصر اور عمائدین کی اہم ملاقات

17 Jun 2017 21:42

قلعہ بالاحصار پشاور میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں کرم ایجنسی کے جملہ مسائل پر نہایت دوستانہ ماحول میں تفصیلی گفتگو ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ ایئر مارشل (ر) سید قیصر حسین کی قیادت میں شیعہ سنی قومی مشران و سیاسی عمائدین کرم ایجنسی کے وفد کی انسپکٹر جنرل آف فرنٹیئر کور مظہر شاہین کے ساتھ بمقام قلعہ بالاحصار پشاور میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں کرم ایجنسی کے جملہ مسائل پر نہایت دوستانہ ماحول میں تفصیلی گفتگو ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 646775

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/646775/1/پشاور-ائیرمارشل-ر-سیدقیصر-اور-عمائدین-کی-اہم-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org