0
Wednesday 21 Jun 2017 16:27

پشاور،سکھوں کیجانب سے مسلمانوں کیلئے افطاری

  • پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

    پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

  • پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظرپشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

    پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظرپشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

  • پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

    پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

  • پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

    پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

  • پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

    پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

  • پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

    پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

  • پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

    پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

  • پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

    پشاور، سکھ برادری کیجانب سے مسلمانوں کو دی جانے والی افطاری کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مقیم اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے سکھ خاندان نے رمضان کے مہینے میں غرباء اور مسافر روزہ داروں کے لئے افطار کا اہتمام کرکے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ماہ رمضان کے شروع ہوتے ہی ہر منگل، جمعرات اور جمعہ کی شام سکھ بھائی اسٹال سجا دیتے ہیں، جہاں پر ہر خاص و عام مسلم روزہ دار کے روزہ کے لئے افطار کا بندوبست کیا جاتا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر قریب ایک ہزار روزہ داروں میں ٹھنڈے مشروبات اور دوسری اشیاء مثلاً کھجور، سموسے، پکوڑے وغیرہ تقسیم کی جاتی ہیں، جبکہ خاص دنوں میں کھانے کا بھی بندوبست کیا جاتا ہے۔ وہاں موجود صاحب سنگھ کا کہنا تھا کہ ان کے اس اقدام کا مقصد ماہ رمضان کا احترام اور مسلم برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔ صاحب سنگھ کے مطابق وہ 2001ء سے باقاعدگی کے ساتھ ماہ رمضان میں مسلمان بھائیوں کے ساتھ بھائی چارے، ثواب اور غریب لوگوں کی مدد کے عرض سے ہر سال افطاری تقسیم کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جس طرح بیساکھی اور گرونانک کے جنم دن کے موقع پر مسلمان بھائی ہمارے لئے سبیل کا اہتمام کرتے ہیں اور دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے سکھ برادری کے لوگوں کا خیال رکھتے ہیں، اسی سوچ کو لے کر اور مسلم سکھ بھائی چارے کو مزید مضبوط کرنے کے لئے ہم نے یہ اقدام شروع کیا۔ صاحب سنگھ کے بقول وہ اپنے خاندان کے دوسرے افراد کے ساتھ مل کر نہ صرف رمضان بلکہ 12 ربیع الاول اور 10 محرم الحرام کے ایام پر بھی شربت تقسیم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ رمضان میں ہر ہفتے جمعہ اور دیگر دنوں میں دسترخوان کا بھی انتظام کیا جاتا ہے، جس میں مختلف این جی اوز بھی ان کے ساتھ تعاون کرتی ہیں۔ یونین کونسل شاہ قبول کے ناظم محمد خان خلیل کے مطابق یہ پاکستان میں سکھ اور مسلمان برادری کے درمیان دوستی کی ایک اعلٰی مثال ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ بین المذاہب ہم آہنگی کی بہترین مثال ہے، علاقے کے تمام مسلم اور اقلیتی رہنماء اس اقدام کو سراہتے ہیں، صاحب سنگھ اور اس کے خاندان کے شکرگزار ہیں۔
فوٹو گرافر کا نام : ایس ایم شاہ
خبر کا کوڈ : 647797
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش