0
Wednesday 21 Jun 2017 20:52

مقبوضہ کشمیر، ماہ رمضان میں شبینہ پروگرام

  • مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام ماہ مبارک رمضان میں شبینہ پروگرام منعقد

    مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام ماہ مبارک رمضان میں شبینہ پروگرام منعقد

اسلام ٹائمز۔ مجمع اسلامی کشمیر کے زہر اہتمام مقبوضہ کشمیر بھر میں ماہ مبارک رمضان کی مناسبت پر دینی و تربیتی سیمینارز اور پروگراموں کا سلسلہ جاری ہے۔ بڈگام، بارہ مولہ، سرینگر اور پلوامہ کے ساتھ ساتھ دیگر اضلاع میں مجمع کی فعالیت دیدنی ہے۔ اس سلسلے میں مقبوضہ کشمیر کے میرگنڈ پٹن اور بمنہ علاقہ میں مجمع اسلامی کشمیر کے زیر اہتمام شبینہ پروگرام منعقد ہوئے۔ مذکورہ پروگرام کو مقامی انجمنوں کا تعاون بھی حاصل تھا۔ شبینہ پروگرام میں کثیر تعداد میں نوجوانوں کے ساتھ ساتھ کشمیر و ایران میں مقیم بیسیوں علماء کرام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 647810
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش