0
Thursday 22 Jun 2017 09:54

ایم ڈبلیو ایم قم کے زیراہتمام القدس کانفرنس

  • مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے زیراہتمام القدس کانفرنس کا انعقاد

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم کے زیراہتمام القدس کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین قم کے زیر اہتمام عظیم الشان القدس کانفرنس شھید قائد علامہ عارف الحسینی ہال قم میں منعقد ہوئی، جس میں حوزہ علمیہ قم میں مقیم بزرگ پاکستانی اساتید، ثقافتی تنظیموں کے نمائندے اور برجستہ شخصیات نے شرکت کی۔ القدس کانفرنس سے ممتاز عالم دین آیت اللہ غلام عباس رئیسی اور ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری امور خارجہ علامہ ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نے قدس کی عظمت، دنیا بھر کے بدلتے حالات اور آزادی قدس تحریک کی اہمیت، یوم القدس کی گذشتہ زمانے کی نسبت شدت سے ضرورت پر تفصیلی گفتگو کی۔ انہوں نے خطے خصوصاً اسلامی ممالک کے بدلتے حالات اور پاک امریکہ معاہدے، شام، عراق، ایران، افغانستان اور پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کو قدس مخالف قوتوں کی استکبار خصوصاً اسرائیل کے تحفظ کے لئے گھناونی سازش قرار دیا اور دنیا بھر کے مستضعفین پر یوم القدس کو سالہای گذشتہ کی نسبت بہتر انداز میں منانے اور امریکہ، اسرائیل اور امریکہ نواز عرب حکمرانوں کی سازشوں سے آگاہ رہنے پر زور دیا۔ کانفرنس کے اختتام پر ملک عزیز پاکستان کی سلامتی، یوم القدس کی آزادی اور دین و ملت کے دشمنوں کی سرنگونی کے لے خصوصی دعا کی گئی۔ کانفرنس کے بعد علماء، اساتید، اور ثقافتی مجاہدین کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 648102
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش