اسلام ٹائمز۔ یوم القدس حق شناس اور موقع پرستوں کے درمیان فرق کرنیکا دن ہے، یوم القدس قیام کا دن ہے، یوم القدس بیداری اسلامی کا دن ہے، یوم القدس شیطانی قوتوں کو الٹی میٹم دینے کا دن ہے، یوم القدس تمام مقبوضہ علاقہ جات کی آزادی کا دن ہے، یوم القدس مقاومت و استقامت کا دن ہے، یوم القدس ملت کے متحد و یکسو ہونیکا دن ہے، یوم القدس منافقوں کے چہروں سے پردہ ہٹانے کا دن ہے اور مستضفین عالم کے سرخرو ہونیکا دن ہے، یوم القدس بیت المقدس کی رہائی کا دن ہے، یوم القدس فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا دن ہے۔